Social Icons

Monday, 30 September 2013

To The Point - 30th September 2013 - Sheikh Rasheed

جو کچھ ہم نے کہا بلکل ویسے ہی ہوا اور آخر میں نواز شریف کو نہیں ملنا چاہئے تھا منموہن سنگھ سے ، قوم ساری ان کے پیچھے کھڑی ہو جاتی آخر غیرت بھی تو کوئی چیز ہے ؟ عزت بھی تو کوئی چیز ہے ؟ دو تہائی کا پرائم منسٹر ہے اور فریش پرائم منسٹر ہے سو دنوں کا پرائم منسٹر، اور منموہن سنگھ تھکا ہوا رنگ پسٹن ، جیسے کچرا پھنسا ہوا ہو ،
وی کے سنگھ کہتا ہے کہ ہم نے قبضہ کرنا ہے پاکستان کے بہت سے علاقوں میں، اور بہت سارے سیاستدانوں کو مارنا چاہتے ، ممکن ہے نواز شریف نے ٹھیک بات کی ہو لیکن نواز شریف میں جرات نہیں ہے سامنے بات کرنے کی ، لیڈر وہ ہوتا ہے جو ٹکا کر بات کرے ، منموہن سے ملاقات کر کے نواز شریف نے اس قوم کی توہین کی ہے

میاں صاحب کہتے تھے کہ ایٹمی دھماکا ہم کیا ہے آج میں خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ یہ دھماکہ انڈیا نے کروایا ہے، یہ
دھماکہ راجہ ظفر الحق ، شیخ رشید اور گوہر ایوب نے کروایا، یہ سارے تو لیٹے ہوئے تھے



Sheikh Rasheed Ahmed President Awami Muslim League in an exclusive interview with Shahzeb Khanzada in fresh episode of To The Point on Express News.

No comments:

Post a Comment

Facebook Comment