Social Icons

Tuesday, 24 September 2013

Paksitani Muslims help their Christian brothers in the hour of grief

Share on Facebook

د ہشت گرد اپنے مقاصد میں ناکام - پاکستانیوں کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کے لیے وار کیا لیکن پاکستانیوں نے اپنے عمل سے اس وار کو ناکام بنا دیا -

پشاور کے مسلمان پڑوسی اپنے عیسائی بھائیوں کی مدد میں پیش پیش رہے - دن بھر جاں بحق ہونے والوں کی قبریں کھودیں اور مل کر لحد میں اتارا - پھر پھولوں کی چاد ریں چڑھائیں - زخمیوں کو ہسپتالوں میں پہنچایا اور ہر ممکن مدد کی -


Paksitani Muslims help their Christian brothers in the hour of grief 

No comments:

Post a Comment

Facebook Comment