Social Icons

Wednesday, 25 September 2013

Government should allow Taliban to open office for dialogue inorder to restore peace - Imran Khan

Share on Facebook

ہمیں لوگوں نے ووٹ دیا ہے امن لانے کے لئے جنگ لڑنے کے لئے نہیں۔ اے پی سی میں امن کا فیصلہ کیا گیا تو اس کا موقع بھی ملنا چاہئے۔

جس طرح امریکا نے قطر میں طالبان کا دفتر کھلوایا، حکومت بھی اسی طرز کے اقدامات کرے تاکہ مذاکراتی عمل واضح ہوسکے اور پھر بھی دہشتگردی کا واقعہ ہو تو اس کے ذمہ داروں کے بارے میں پوچھا جاسکے۔

No comments:

Post a Comment

Facebook Comment