Social Icons

Tuesday, 20 August 2013

خیبرپختونخوامیں اطلاعات تک رسائی کا حق (آر ٹی آئی )

عالمی بینک کے ایک ماہر نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کا اطلاعات تک رسائی کا آرڈینینس ان تمام اجزاء سے مزین ہے جو ایک مضبوط قانون کے لیے ضروری ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے ایک سو تینتالیس اسکور حاصل کیے اور عالمی سطح پر آر ٹی آئی رینکنگ میں ٹاپ پر ہے۔ 

اگرچہ میڈیا نے خیبرپختونخوامیں اطلاعات تک رسائی کے حق (آر ٹی آئی )کے آرڈینینس کی اسقدر پذیرائی نہیں کی جس کا وہ حقدارہے مگر اس سے حقیقی معنوں میں تبدیلی آئے گی ۔ صحافیوں کی ایک بڑی تعداد اس قانون کی اثریت سے ناواقف ہے جو رازداری کے کلچرکوتوڑے گی اور حافیوں کے استحقاق کی اجارہ داری کو ختم کرے گی ۔یہ اس لیے بھی مفید ہے کہ اس سے لوگوں کو اداروں کے بارے میں علم ہوگا جو ان ہی کے دیے ہوئے پیسے سے چلائے جاتے ہیں - عمر چیمہ



No comments:

Post a Comment

Facebook Comment